⚜ *السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرکاتُہ ⚜
⚜ *σиℓιиє тєѕт ѕєяιєѕ иσ. 5* ⚜
*آن لائن ٹیسٹ سیریز* کی قسط *نمبر 5* آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ـ
یہ جماعت سوم کے مضمون *ماحول کا مطالعہ* پر مبنی سوالات پر مشتمل ہے ـ
اس کو مزید بہتر بنانے کے لیے آپ کے مفید مشوروں کا خیر مقدم ہے ـ
اس سیریز کو آپ مندرجہ ذیل بلاگ پر بھی حل کرسکتے ہیں -
⚜ *تیار کردہ*
*ناظرین سلماء سید مظہر قادری*
*ضلع پریشد مر کزی پرائمری اسکول بور گاؤں بازار تعلقہ سلوڑ ضلع اورنگ آباد*