Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

Oct 7, 2016

Online Test Series...Test No.1


⚜   *السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرکاتُہ*  ⚜
   
           گزشتہ روز تیار کی گئی *آن لائن ٹیسٹ* کو ملے مثبت نتائج کے مدنظر اس قسم کی ایک سیریز تیار کرنے کا خیال ذہن میں آیا ـ
اس سلسلے کی پہلی کڑی 
*سوالیہ سیریز نمبر 1* آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ـ 
یہ *جماعت چہارم* کے مضمون *ماحول کے مطالعہ*پر مبنی ہے ـ
امید کرتا ہوں کہ آپ سب اس سے استفادہ حاصل کریں گے ـ
اس کو مزید بہتر بنانے کے لیے آپ کے مفید مشوروں کا خیر مقدم ہے ـ
⚜    *مـحـمـد اظـہـرالـدیـن مـظـفـرالـدیـن* 
🔆    *معاون مدرس ضلع پریشد پرائمری اسکول چنچون تعلقہ سلوڑ ضلع اورنگ آباد*


 *آن لائن ٹیسٹ سیریز کی لنک*
Click here to FIll Test No.1

No comments: